یوکرین صورتحال پر نیٹو کانفرنس آج ہوگی

سلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوکرین کی صورتحال پر نیٹو کانفرنس آج برسلز میں ہوگی، کانفرنس میں شرکت کیلئے امریکی صدر برسلز پہنچ گئے ہیں۔نیٹو چیف کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 4 جنگی گروپ بھیجنے کی منظوری دی جائے گی، یہ گروپ بلغاریہ، ہنگری، رومانیہ اور سلوواکیہ بھیجے جائیں گے۔روس نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو دستہ یوکرین آیا تو پھر روس سے براہ راست لڑائی ہوگی۔دوسری جانب یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی فوج کے حملے میں روسی خاتون صحافی ہلاک ہوگئی ۔یوکرین پر روس کے حملے کو ایک ماہ مکمل ہونے پر یوکرینی صدر نے دنیا بھر میں روس کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا مطالبہ کیا ہے۔علاوہ ازیں کشیدگی کے بعد جرمنی نے 2 ہزار سے زائد ٹینک شکن ہتھیار یوکرین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر