فرانس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)فرانس کے درالحکومت پیرس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان کے قائم مقام سفیر امجد عزیز قاضی نے قومی ترانے کی دُھن پر سبز ہلالی پرچم کو ہوا میں بلند کیا۔
پرچم کشائی کی تقریب میں صدرِ پاکستان اور وزیرِ اعظم عمران خان کے پیغامات پڑھ کے سنائے گئے، تقریب کے دوران بچوں نے ملی نغمے پیش کیے اور پاکستانی مسلح افواج کے چاک چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اس تقریب میں پیرس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔



  تازہ ترین   
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر