بیلجیم میں گاڑی ہجوم میں گھس گئی،6افراد ہلاک

برسلز(نیشنل ٹائمز): بیلجیم میں بے قابو گاڑی ہجوم میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلجیم کے جنوبی علاقے میں تیزرفتارگاڑی ہجوم میں گھسنے سے 6افراد ہلاک اورچالیس زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک اورزخمی افراد مقامی فیسٹول میں منعقد پریڈ میں شامل تھے۔زخمیوں میں سے متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
حکام نے ابتدائی تفتیش کے بعد دہشتگردی کے امکان کومسترد کرتے ہوئے اسے حادثہ قراردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی کے ڈرائیوراورگاڑی میں سواردیگرافراد کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر