روس نے امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) روس نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں۔روس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہلیری کلنٹن پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔اس کے علاوہ روس نے کونسل آف یورپ سے نکلنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے عسکری حکام سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک نیٹو رکن نہیں بن سکتا، نیٹو رکن ممالک کا دفاع بھی نہیں کر سکتا۔خیال رہے کہ یوکرین پر حملے کو جواز بنا کر امریکا نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔



  تازہ ترین   
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر