چین کے شہر شنگھائی میں 41 کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد شہر بھر میں تعلیمی ادارے اور عوامی مقامات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) چین کے شہر شنگھائی میں 41 کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد شہر بھر میں تعلیمی ادارے اور عوامی مقامات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی میں سکولز، پارکس اور تھیٹرز بند رہیں گے جبکہ شہر کے اندر آمد و رفت جاری رہے گی، تاہم انٹر سٹی بس سروس کو معطل کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق چین بھر میں گزشتہ روز 1337 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 41 کیسز شنگھائی میں سامنے آئے تھے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر