امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر تبصرے سے انکار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر تبصرے سے انکار کردیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے، معاملے پر اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے پاس کوئی اشارہ نہیں ہے، جیسا کہ آپ نے بھارتی حکام سے بھی سنا کہ یہ واقعہ ایک حادثے کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں یورینیم چوری اور گرفتاریوں کا علم نہیں ہے۔پاکستانی علاقے میں میزائل گرنے پر افسوس ہے، بھارتی وزارت دفاعخیال رہے کہ 9مارچ کو ایک انہونا اور خطرناک واقعہ ہوا تھا، بھارت سے ایک سپرسانک میزائل 250 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے پاکستان میں گرا تھا، بھارتی میزائل 40 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں گرا تھا۔



  تازہ ترین   
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ
شہبازشریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو، رمضان المبارک کی مبارکباد دی
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر