بلاول کا لانگ مارچ میرا مارچ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے لانگ مارچ کو اپنا مارچ قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) سے پھر مارچ کی تاریخ آگے بڑھانے پر زور بھی دیا۔وزیر داخلہ نے وزیر اعظم سے تیل اور بجلی کے بعد آٹا، گھی اور چینی بھی سستی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اب تک انڈسٹریز اور بڑے لوگوں کو رعایتیں ملیں، پہلی بار غریب کو سہولت ملی ہے تو باتیں ہورہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد نہیں ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخلان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آئے گی۔خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب دما دم مست قلندر ہوگا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر