شمال مغربی چین کے پہاڑوں پر غُربت کے خاتمے میں کامیابی

ڈونگ باؤ، نقل مکانی کرنے والا ایک سابق محنت کش، آج ایک ڈیلیوری شاپ کا مالک ہے۔ جنوب مغربی چین کے صوبہ یوننان کے کئی افراد، وُومنگ پہاڑ کے غُربت کا شکار دیہاتوں کو خیر آباد کہنے کے بعد نئے گھروں میں منتقل ہو چکے ہیں۔ ذیلی سرخیاں اور ساؤنڈ بائیٹس:ساؤنڈ بائیٹ (چینی): ڈونگ باؤ، رہائشی، ضلع جِنگ آن میرا نام ڈونگ باؤ ہے۔ میری عمر 26 برس ہے۔ میں اپنے گھر سے بہت دُور علاقے میں نقل مکانی کرنے والا ایک محنت کش تھا۔ آج، یہاں منتقل ہونے کے بعد، میں اپنی دکان میں کام کرتا ہوں”۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر