رقم واپس کریں، استعفی دیں اور گھر جائیں، فن لینڈ کی وزیراعظم کو سرکاری خرچ پر ناشتہ مہنگا پڑ گیا

ہیلسنکی(نیشنل ٹائمز)فن لینڈ کی پولیس نے سرکاری خرچ پر ناشتہ کرنے پر فن لینڈ کی وزیراعظم کے خلاف سرکاری خرچ پر ناشتہ کرنے کے حوالے سے تحقیقات کا اعلان کردیا,35سالہ سنا مارین نے سرکاری رہائش گاہ میں قیام کے دوران اہلخانہ کے ناشتے کے بل کی مد میں عوامی خزانے سے ماہانہ 300یورو وصول کیے جس پر انہیں سخت عوامی ردعل کا سامنا ہے،، عوام نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ رقم واپس کریں، استعفی دیں اور گھر جائیں۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر