سعودی عرب ، سترہ برس کی لڑکیاں بھی عارضی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں

ریاض(نیشنل ٹائمز ) سعودی عرب میں سترہ برس کی لڑکیاں بھی عارضی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں، لائسنس کے حصول کے لیے محکمہ ٹریفک نے اصول وضع کیے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق محکمہ ٹریفک کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ سترہ برس کی لڑکیاں عارضی ڈرائیونگ لائسنس جاری کراسکتی ہیں، لائسنس کے اجرا کرانے کے لیے انہیں 6 پاسپورٹ سائز فوٹو جمع کرانا ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ تصاویر جمع کرانے کے بعد ان کا طبی معائنہ ہوگا جبکہ عارضی ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے ڈرائیونگ اسکول میں درخواست دینا بھی لازمی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عارضی ڈرائیونگ اجازت نامہ ایک سال کے لیے ہوگا اور پھر اٹھارہ برس کی عمر میں اس کی جگہ باقاعدہ ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا جائے گا جس کی معیاد 5 برس ہوگی۔



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر