اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف تُرک اداکارہ گُلسم علی کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی گئی جسے دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔پاکستان کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنے آنے والے ہر نئے پروجیکٹ سے متعلق مداحوں کے ساتھ معلومات بھی شیئر کر رہی ہیں۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف تُرک اداکارہ گُلسم علی کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی گئی جسے دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔پاکستان کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنے آنے والے ہر نئے پروجیکٹ سے متعلق مداحوں کے ساتھ معلومات بھی شیئر کر رہی ہیں۔عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس خوبصورت سیلفی کے کیپشن میں دل کا ایموجی بھی بنایا گیا ہے۔عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر گلسم علی نے بھی کمنٹ کیا ہے جس میں اُن کا عائزہ خان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’میری عزیز بہن، وہ امید کرتی ہیں کہ ہم دونوں بہت جَلد دوبارہ ایک ساتھ کام کریں گے، انشاءاللّٰہ۔‘دسوری جانب گلسم علی کی جانب سے بھی عائزہ خان کے ہمراہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔
عائزہ خان کی اصلحان خاتون کے ساتھ خوبصورت سیلفی وائرل



