کترینہ کیف ’ٹائیگر3‘ کیلئے کس سے ٹریننگ لے رہی ہیں؟

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف نئی آنے والی فلم’ ٹائیگر3‘ کے لئے بہت پرجوش نظر آرہی ہیں۔ ایکشن سے بھرپور فلم کے لئے اداکارہ جنوبی کوریا کے اسٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لے رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز8 مار چ سے ہوگا۔ جس کے لئے سلمان خان اور کترینہ کیف بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کی ٹریننگ کے لئے جنوبی کوریا سے ماہر اسٹنٹ آرٹسٹ ممبئی پہنچ گیا ہے۔ جبکہ سلمان خان کے ساتھ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی اسٹنٹ ٹیم کام کرے گی۔واضح رہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف اس سے قبل2012 اور 2017 میں ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم’ایک تھا ٹائیگر‘ اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں کام کرچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں: عاصم افتخار
امریکا وینزویلا کی طرح ایران کا تیل بھی قبضے میں لے سکتا ہے: صدر ٹرمپ
یمنی سرحد سے متصل 2 علاقوں سے حملوں کا خدشہ، سعودی شہریوں کو الرٹ جاری
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، ویمنز ٹیم کا بھی محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
سویڈن پارلیمانی انتخابات، ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی جماعتیں آگے
ایران کے سخت گیر دھڑے نے امریکا کے ساتھ امن معاہدہ سبوتاژ کیا، امریکی اخبار
ایران نے جنگ شروع نہیں کی، دفاع پر مجبور ہوا: مسعود پزشکیان
موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر