انڈونیشیا میں مزید سائنوویک نوول کروناوائرس ویکسینز پہنچ گئیں

جکارتہ(شِنہوا)چینی دوا سازکمپنی سائنوویک کی تیار کردہ نوول کروناوائرس ویکسین کی ایک مزید بڑی کھیپ انڈونیشیا کے سوئی کارنو ہاتا ہوائی اڈے پر پہنچ گئی ہے۔انڈونیشیا کے وزیربرائے معاشی رابطہ ایئرلانگا ہارتارتو نے کہاہے کہ سائنوویک ویکسینز کے علاوہ انڈونیشیا نے برطانوی کمپنی آسٹرازینکا کی تیارکردہ ویکسینزاورچینی دوا سازکمپنی سائنوفارم بھی حاصل کی ہیں۔خاص طورپرسائنوفارم ویکسین انڈونیشیا کے ایوان صنعت وتجارت کی جانب سے شروع کی جانے والی باہمی تعاون کی اسکیم کے ذریعے ویکسی نیشن پروگراموں کیلئے استعمال کی جاتی ہے جسے مقامی طورپر “گوٹونگ رویونگ”کہاجاتاہے،اس میں کمپنیاں اور ادارے اپنی ملازمین کو نوول کروناوائرس کی مفت ویکسینز مہیا کرتے ہیں۔27کروڑ13لاکھ50ہزارآبادی والا انڈونیشیاقوت مدافعت حاصل کرنے کیلئے 18کروڑ15لاکھ افراد کو ٹیکہ لگانے کاہدف پورا کررہاہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر