دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 16کروڑ76لاکھ 38ہزار686ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 26مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 16کروڑ76لاکھ 38ہزار686ہو گئی۔امریکہ 3کروڑ31لاکھ65ہزار820مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 2کروڑ69لاکھ48ہزار874 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ61لاکھ 94ہزار209مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 56لاکھ70ہزار486، ترکی میں 52 لاکھ3ہزار385، روس میں 49لاکھ60ہزار174 اور برطانیہ میں 44لاکھ83ہزار177 تک پہنچ گئی ہے۔اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 41لاکھ97ہزار892 اور جرمنی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 36لاکھ62ہزار568تک پہنچ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر