اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےاہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہاربھی کیا ۔ مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی بزرگ سیاسی رہنماء بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر دلی دکھ ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی‏اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر