چودھری نثار علی خان کے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کی خبر کو فیک نیوز قرار دے دیا گیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کی خبر کو فیک نیوز قرار دے دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چودھری نثار علی خان کے سوشل میڈیا سیل کے انچارج چودھری شکیل نے بتایا ہے کہ چودھری نثار علی خان کا حلف نہ اٹھانے کا مؤقف دوٹوک ہے۔ وہ کسی رکنیت کے بغیر بھی اپنے حلقے کے عوام کے درمیان موجود ہیں ۔جبکہ چودھری نثار علی خان کے سوشل میڈیا کے ایڈمن ملک طاہر نے تردید کی ہے، اصل تردید تو زمہ دار لوگوں کو کرنی چاہئے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر