وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، پیپلزپارٹی کا دورے سے متعلق پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب۔ پیپلزپارٹی نے دورے سے متعلق پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔نئیر حسین بخاری نے کہا کہ وزیراعظم کے دورے سے متعلق مختلف خبریں سامنے آ رہی ہیں۔حکومت تمام تفصیلات پارلیمان کے سامنے رکھے۔بتایا جائے کہ دورے میں کشمیر کے معاملے پر بات چیت ہوئی اگر ہوئی تو کیا طے پایا ہے؟ ۔پاکستان کے بھارت کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں،کیا یہ حقیقت ہے ؟بھارت کے ساتھ بیک ڈور رابطے ہیں اگر ہیں تو حقائق سے پارلیمان کو اعتماد میں لیں۔موجودہ حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔حکومت نے پارلیمان کو مفلوج بنا کر رکھ دیا ہے۔پیپلزپارٹی اہم معاملات میں پارلیمان کو بائے پاس کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر