دنیا کے سب سے بڑے گال والی ماڈل کون ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دُنیا کے سب سے بڑے گال والی 32 سالہ ماڈل انستاسیہ کی وائرل تصویریں عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ ماڈل انستاسیہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ دُنیا کی سب سے بڑے گال والی ماڈل ہیں۔32 سالہ ماڈل انستاسیہ نے گزشتہ 6 برسوں میں متعدد سرجریاں کروا کر اپنی قُدرتی شکل کو اس قدر تبدیل کرلیا ہے کہ اُن کی پُرانی اور حالیہ تصویروں میں اُن کو پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔انستاسیہ نے خود کو منفرد دکھانے کے لیے اپنے گالوں اور ہونٹوں کی کئی سرجیاں کروائی ہیں جس کے ذریعے اُن کے گال اور ہونٹ بڑے ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے جب بین الاقوامی میڈیا نے انستاسیہ سے گفگتو کی تو اُن کا کہنا تھا کہ اُنہیں تو یاد بھی نہیں کہ وہ اب تک کتنے کاسمیٹک پروسیجرز کروا چُکی ہیں۔دوسری جانب انستاسیہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک فوٹو کولاج شیئر کیا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر