سمندری طوفان تاؤکتے بھارتی ریاست کیرالہ سے ٹکرا گیا

ممبئی ( نیشنل ٹائمز) سمندری طوفان تاؤکتے بھارتی ریاست کیرالہ سے ٹکرا گیا،طوفان کے باعث شدید بارشیں ہوئیں جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاؤکتے طوفان کے بھارتی ریاست کیرالہ سے ٹکرانے ک بعد لوگوں نے بڑی تعداد میں نقل مکانی شروع کر دی ہے ،سمندری طوفان اب بھارتی ریاست گجرات کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان تاؤکتے سے سے بھارت کی 6 ریاستیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ ، کرناٹکا ، تامل ناڈو ، گجرات ، مہاراشٹرا اور گووا کی ریاستیں تاؤتے سے متاثر ہو سکتی ہیں ۔ ادھر سمندری طوفان 18سے 20مئی کے دوران سندھ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔طوفان کے باعث ٹھٹھہ ، بدین ، کراچی ، حیدر آباد اور سانگھڑ میں تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ماہی گیروں کو اگلے چند روز تک گہرے سمندرمیں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر