میر واعظ عمر فاروق کی جلد رہائی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو جلد رہا کئے جانے کا امکان ہے۔میرواعظ عمر فاروق 20 ماہ سے سری نگر میں اپنی رہائش گاہ میں نظر بند ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی جمعے سے قبل نظر بندی ختم ہوسکتی ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو کل سری نگر کی جامع مسجد میں خطبے کی اجازت بھی مل سکتی ہے۔واضح رہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو 4 اگست 2019 ء کو ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ کے وقت میں توسیع، بھمبر میں ایک پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سال کی سب سے بڑی تیزی، 100 انڈیکس 7000 پوائنٹ بلند
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے بذریعہ ووٹ فیصلہ کرنے کی اپیل
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر