محکمہ سکول ایجوکیشن کا اضلاع میں تین سال کی مدت پوری کرنے والے سی ای اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) محکمہ سکول ایجوکیشن  کا اضلاع میں تین سال کی مدت پوری کرنے والے سی ای اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کا اضلاع کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے تین سال کی مدت پوری کرنے والے سی ای اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تین سال مکمل کرنے پر سی ای او اوکاڑہ سہیل اظہر ،سی ای او جھنگ نسیم زاہد اور سی ای او قصور ناہید واصف کو تبدیل کرنے پر غور کیا گیا ہے،سی ای او حافظہ آباد محمدآمین ، سی ای او سرگودھا اور سی ای او جہلم کو بھی تبدیل کرنے کا امکان،لاہور میں سی اوایجوکیشن کی تعیناتی کے تین سالہ مدت پوری ہونے میں ڈیڑھ سال باقی ہے ذرائع  کیمطابق سیکرٹری ایجوکیشن نے ایک ہی عہدے پر تین سال مکمل کرنے والے سی ای اوز کی فہرست تیار کرلی ہے، محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ مذکورہ سی ای اوز کے عید کے بعد تبادلوں کے آرڈرز جاری کردیئے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر