حفیظ شیخ کی شکست۔۔۔ وزیراعظم نے مصروفیات ترک کردیں، سینئر پارٹی رہنما طلب،کیاہونیوالاہے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے نتائج کے بعد اپنی تمام مصروفیات ترک کرکے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزرا کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا اور آج سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس رکھا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان اجلاس میں حفیظ شیخ کی شکست کی وجوہات پر بریفنگ لیں گے  اور اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کی تحریک کا جائزہ لیا جائے گا اور بعض اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر