کوویڈ19-کے سونامی میں بھارت کی بروقت مدد نہ کرنے پر امریکہ کے خلاف غم وغصہ پایا جاتا ہے:امریکی میڈیا

بیجنگ (شِنہوا)کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر سے شدید طور سے متاثرہ ایشیا میں اپنے اہم اتحادی بھارت کی بروقت مدد نہ کرنے پر امریکہ کے خلاف غم وغصہ پایا جاتا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نیبھارت کے لئے امریکی امداد کے حوالے سے کہا کہ پہلے ہی ، بہت سے لوگ سوال کررہے ہیں کہ کیا یہ تھوڑی دیر ہے، یا بہت دیر ہو چکی ہے” اخبار کے مطابق پیر کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو بتایا کہ امریکہ آکسیجن سے متعلقہ سامان ، ویکسین مواد اور علاج معالجے کی امداد فراہم کرے گا۔واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی عوام نے سوشل میڈیا پر ویکسین کی تیاری کے لئے ضروری مواد اور زندگی بچانے والی ضروری اشیا جیسے آکسیجن کی فراہمی کے لئے درکار سامان کی قلت کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ہے اور یہ کہ چین نے اپنے پڑوسی ملک کو مدد کی پیش کش کی ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر