وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کاپاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ہنگری کے وزیر خارجہ جناب پیٹر سجارتو اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےپاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ہنگری کے وزیر خارجہ جناب پیٹر سجارتو اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشایئے کا اہتمام کیا۔عشائیے کا اہتمام وزارت خارجہ میں کیا گیا پاکستان میں تعینات ہنگری کے سفیر بیلا فزیکاس بھی عشائیہ میں شریک تھے۔وفاقی وزیر ریلوے سینیٹر اعظم خان سواتی کی عشائیہ میں شرکت وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران بھی عشائیہ میں موجود تھے۔ہنگیرین وزیر خارجہ نے بھرپور میزبانی پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا۔ہنگیرین وزیر خارجہ جناب پیٹر سجارتو نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دورہ ء ہنگری کی دعوت دی۔جسے وزیر خارجہ نے شکریے کے ساتھ قبول کیا۔عشائیہ کے بعد ہنگیرین وفد وزارت خارجہ سے روانہوزیر خارجہ نے معزز مہمانوں کو الوداع کیا۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر