پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹس کی جانچ پڑتال مکمل، ٹیم ملز سے آکسیجن کی ممکنہ پیداوار پر رپورٹ تیار کریگی

کراچی (نیشنل ٹائمز) پاکستان اسٹیل ملز سے آکسیجن کی پیداوار کے معاملے پر ماہرین کی ٹیم نے آکسیجن پلانٹس کی جانچ مکمل کرلی۔ ماہرین کی ٹیم نے پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹس کی مشینری کا جائزہ لیا، ٹیم ملز سے آکسیجن کی ممکنہ پیداوار پر رپورٹ تیار کریگی جانچ رپورٹ مکمل ہونے کے بعد و وفاقی حکومت کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اسٹیل ملز کے پلانٹ کو آکسیجن پیداوار کے لیے چلانے کا فیصلہ جانچ رپورٹ کی روشنی میں کیا جائیگا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر