اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق پی آئی اے کی پرواز سے 3لاکھ سے زائد سائنو فارم ویکسین پاکستان پہنچائی گئی ہیں جب کہ ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں 2 طیاروں کے ذریعے پاکستان لائی جائیں گی۔
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچ گیا



