پریانکا چوپڑا نے بھارتیوں کو منفی سوچ رکھنے پر کھری کھری سنا دیں،مداحوں کیلئے اہم خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے بھارتیوں کی تیزی سے بڑھتی منفی سوچ پر مداحوں کو کھری کھری سنائی گئی ہیں۔حال ہی میں پریانکا چوپڑا کی جانب سے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیا گیا ہے جس میں انہوں نےاپنے ہی ملک کے عوام میں بڑھتی نفرت اور منفی سوچ سے متعلق بات کی ہے۔برطانوی اخبار کو انٹرویو کے دوران پریانکا چوپڑا نے بھارتی مداحوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اُنہیں بہت سے لوگوں کی جانب سے تحفظ کا احساس ہوتا ہے جبکہ بہت سارے لوگوں کے سرد لہجے بھی وہ محسوس کرتی ہیں، بہت سارے لوگ ان کے لیے منفی سوچ رکھتے ہیں جو کہ وہ محسوس کر سکتی ہیں، اُنہیں بہت لمبے عرصے سے جاننے والے لوگ بھی اُن پر بلا وجہ تنقید کرتے ہیں۔پریانکا چوپڑا کا مزید کہنا تھا کہ ’ہالی ووڈ انڈسٹری میں پہلے ہی بہت کم بھارتی فنکار کام کر رہے ہیں جنہیں انگلیوں پر گنا جا سکتا ہے، ہم نے یہ مقام اپنی محنت اور کوشش سے حاصل کیا ہے اور دوسروں کے لیے بھی مواقع پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو پھر بھی ہمارے لیے اتنی منفی سوچ کیوں رکھی جاتی ہے۔انہوں نے بھارتی عوام سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق مزید کہا کہ ’جب آپ کچھ بولتے ہیں تو آپ کے بیان پر خوب تبصرہ کیا جاتا ہے اور یہ ایک ہاٹ ٹاپک بن جاتا ہے



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں: عاصم افتخار
امریکا وینزویلا کی طرح ایران کا تیل بھی قبضے میں لے سکتا ہے: صدر ٹرمپ
یمنی سرحد سے متصل 2 علاقوں سے حملوں کا خدشہ، سعودی شہریوں کو الرٹ جاری
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، ویمنز ٹیم کا بھی محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
سویڈن پارلیمانی انتخابات، ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی جماعتیں آگے
ایران کے سخت گیر دھڑے نے امریکا کے ساتھ امن معاہدہ سبوتاژ کیا، امریکی اخبار
ایران نے جنگ شروع نہیں کی، دفاع پر مجبور ہوا: مسعود پزشکیان
موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر