شہریار آفریدی نے اپنا ووٹ ضائع کردیا،وزیراعظم کو آگاہ کردیا اور۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک)شہریار آفریدی نے سینیٹ الیکشن کے دوران بیلٹ پیپر پر غلط جگہ پر مہر لگادی جس سے ان کا ووٹ ضائع ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر یار آفریدی نے اپنا ووٹ ضائع ہونے کے بارے میں وزیر اعظم کو آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر یار آفریدی نے جان بوجھ کر نشان غلط جگہ پر نہیں لگایا بلکہ ایسا غلطی سے ہوا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن شہر یار آفریدی کو دوبارہ نئے بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی اجازت دے سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم
ایران کے جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
سعودی عرب کی کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت
متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
قومی اتحاد اور سپریم لیڈر کی رہنمائی ایران کا سب سے بڑا سرمایہ ہے، صدر پزشکیان
ٹرمپ کی ہدایت پر امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
وانا میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک، 5 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر