’’کل ہو نہ ہو‘‘میں کنگ خان کیساتھ دکھنے والی بچی اب کیا کر رہی ہے؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج ہم آپ کو بالی وڈ کی مقبول ترین فلم ’کل ہو نہ ہو’ میں شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کرنے والی چائلڈ آرٹسٹ جھنک شکلاکے بارے میں بتائیں گے۔متعدد بھارتی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے اداکاری کرنے والی جھنک شکلا اب 25 سال کی ہو گئی ہیں۔جھنک شکلا نے حال ہی میں ایک بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم بروٹ انڈیا کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی مصروفیات بتائیں۔چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی جھنک شکلا نے بتایا کہ جب وہ 15 سال کی ہوئیں تو انہوں نے اداکاری سے وقفہ لینے کا سوچا۔بھارت کے معروف سٹ کام ‘کرشمہ کا کرشمہ‘ میں اداکاری کرنے والی جھنک نے بتایا کہ انہیں اب اکیلے رہنا اچھا لگتا ہے اور وہ اب ایک آرکیالوجسٹ ہیں۔جھنک کا مزید کہنا تھا کہ وہ نیوزی لینڈ جانا چاہتی ہیں اور وہاں میوزم میں کام کرکے ایک پُرسکون زندگی گزارنے کی خواہش رکھتی ہیں۔



  تازہ ترین   
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب
صدر مملکت اور وزیراعظم کا 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
حوثی گروہ کے ساتھ تنازع کا پرامن حل چاہتے ہیں: یمنی وزیر خارجہ
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ کے وقت میں توسیع، بھمبر میں ایک پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر