ووٹ کی خریدوفروخت کرنے والوں کی ویڈیوز آ رہی ہیں: خواجہ اظہار الحسن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے ووٹ کی خرید و فروخت کرنے والوں کی ویڈیوز اور آڈیوز آ رہی ہیں۔سینیٹ انتخابات اور شفاف پولنگ کے نظام کے حوالے سے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کراچی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ شفاف انتخابات کے سلسلے پر عمل ہونا چاہیئے، ووٹ کی خرید و فروخت کرنے والوں کی ویڈیوز اور آڈیوز آ رہی ہیں۔خواجہ اظہار الحسن کا مزید کہنا ہے کہ دیکھنا یہ ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اس حوالے سے کوئی کارروائی کرتا ہے یا حسب روایت خاموش رہے گا۔ایم کیو ایم کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ 2 دن سے جو چل رہا ہے اس وجہ سے ممبران کو ہوٹل میں ٹھہرایا گیا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر