کوئٹہ دھماکے کی اہم پیش رفت سامنے آگئی

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز ) نجی ہوٹل میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار کے اعضاءجائے وقوعہ سے تحویل میں لے کر فرانزک ٹیسٹ کیلئے لاہور منتقل کردیے گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 100 کلو گرام کے قریب بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے میں 2005 ماڈل کی گولڈن کورولا گاڑی استعمال کی گئی۔خیال رہے کہ بدھ کے روز کوئٹہ میں نجی ہوٹل کی پارکنگ میں خودکش دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔



  تازہ ترین   
پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم
کالعدم بی ایل اے کی کم عمر بچیوں کو ورغلا کر خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش ناکام
فیلڈ مارشل کا آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے ملاقات
گل پلازہ سانحہ، جوڈیشل کمیشن نے فریقین کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا
بھارت کے یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں: رضوان سعید
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر