مزید رسوائی کیلئے PDM توانائیاں صرف کر رہی ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مفاد پرست پی ڈی ایم سینیٹ کی یقینی ہاری ہوئی بازی میں مزید رسوا ہونے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹولہ اپنے کرتوتوں سے وزیراعظم عمران خان کے ہر موقف کو درست ثابت کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو اس کی واضح مثال ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ انشااللہ آج تحریک انصاف کے ہاتھوں کرپشن کے بت گریں گے اور ایوان بالا میں عمران خان کا نظریہ کامیاب ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ علی حیدر گیلانی کے اقرار جرم کے بعد کرپشن کے مال پر پلنے والے شہزادے کو مبارکباد کی بجائے قوم سے معافی مانگنی چاہیے تھی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر