شوگر سکینڈل، نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری کو طلب کر لیا

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز )نیب راولپنڈی نے شوگر سکینڈل میں تحقیقات کیلئے ایک اور صوبائی وزیر کو چار مئی کو طلب کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری کو چار مئی کو طلب کر لیاہے ، نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم محسن لغاری سے تفتیش کرے گی جبکہ محسن لغاری کو 2018-19 میں شوگر پر سبسڈی کا ریکار ڈ بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کر دی ہے ۔یاد رہے کہ اس سے قبل نیب راولپنڈی نے چار مئی کو صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ اور صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اسلم اقبال کو بھی ریکارڈ کے ہمرا ہ طلب کر رکھا ہے ۔



  تازہ ترین   
پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم
کالعدم بی ایل اے کی کم عمر بچیوں کو ورغلا کر خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش ناکام
فیلڈ مارشل کا آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے ملاقات
گل پلازہ سانحہ، جوڈیشل کمیشن نے فریقین کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا
بھارت کے یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں: رضوان سعید
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر