بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 2نہتے کشمیری شہید

جموں(نیشنل ٹائمز)قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے نام پر مزید2 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کے علاقے میں علی الصبح ہی گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا۔ تلاشی کے نام پر بھارتی فوج نے مختلف گھروں سے 2 بے گناہ کشمیریوں کو نکال کرفائرنگ کا نشانہ بنایا۔ شہادتوں پر علاقے کے لوگوں کی جانب احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا، جسے روکنے کیلئے بھارت فورس نے اندھا دھند آنسو گیس اور شیلنگ کے ساتھ فائرنگ کا استعمال کیا،جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔قابض انتظامیہ نے بھارتی فوج کے مظالم کے دوران احتجاج پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر شوپیاں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کرد ی ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر