برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم کی موجودگی کا انکشاف

لندن (نیشنل ٹائمز )برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے, پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے کووڈ کی نئی بھارتی قسم کی موجودگی کی تصدیق بھی کر دی ہے۔پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے مطابق کورونا کی نئی قسم بی ون 617 سب سے پہلے بھارت میں منظر عام پر آئی تھی،برطانیہ میں اب تک 77 افراد میں نئی بھارتی قسم کے انفیکشن کی تصدیق ہو چکی ہےکورونا کی نئی بھارتی قسم میں تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت موجود ہے.خیال رہے کہ بھارت کو ابھی تک برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا, اگر بھارت کو ریڈ لسٹ میں شامل نہ کیا گیا تو برطانیہ میں نئی قسم کے وائرس کے کیسز مزید بڑھنے کا خطرہ ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر