سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟خریداروں کی موجیںلگ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر سے نمایاں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1050روپے سستا ہوکر ایک لاکھ دوسو روپے کا ہوگیا ہے ۔ دس گرام سونے کی قیمت میں نوسو روپے کی کمی ہوئی ہے اور دس گرام سونا اکانوے ہزار نو سو سات روپے کا ہوگیا ہے



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر