بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پابندیاں سخت کردی گئیں

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز) بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پابندیاں سخت کردی گئیں، نئی دلی میں رات کے کرفیو کی خلاف ورزی پر دو ہزار 484 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر نئی دلی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 16ہزار 699 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس وائرس سے 112اموات ہوئیں۔دوسری جانب کانگریس رہنما رندیپ سنگھ سرجیوالا کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق متعدد سرکاری دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر