نئی دلی میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا

نئی دلی (نیشنل ٹائمز) بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر دارالحکومت نئی دلی میں ویک اینڈ کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا۔نئی دلی کے وزیر اعلیٰ ارویندر کیجریوال نے کہا کہ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ویک اینڈ کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ویک اینڈ پر شاپنگ مالز ، جم آڈیٹوریم بند رہیں گے البتہ ضروری خدمات جاری رہیں گی ، ریسٹورنٹس کو صرف ہوم ڈلیوری کی اجازت ہو گی ۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا سے ایک کروڑ 40 لاکھ 74ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر