اوپرا ونفرے نے کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لے لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن مارکل کا حال ہی میں انٹرویو لینے والی امریکی صحافی اوپرا ونفرے نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراک لے لیں۔اوپرا ونفرے نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے کورونا وبا کے دوران گھر میں اپنا ایک ببل بنایا تھا۔ اس دوران جو بھی ہم سے ملنے آتا اسے گیسٹ ہاؤس میں 14 دن قرنطینہ کرنا ہوتا تھا۔اوپرا ونفرے نے بتایا کہ گزشتہ سال میں صرف دو مرتبہ ببل سے باہر نکلی۔کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی خوراک لیتے وقت مجھے رونا آرہا تھا پر میں نہیں روئی۔ دوسری خوراک لینے کے 30 گھنٹے بعد تک میری طبیعت بہتر نہیں رہی تھی،مجھے بخار ،سردی اور سستی کی شکایت رہی۔انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین کی دونوں خوراک لینے کے بعد بھی اپنی عادت نہیں بدلی۔ میں صرف میگھن اور ہیری کا انٹرویو لینے باہر گئی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر