دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں گامزن ہے، رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک):امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں جاری ہے۔ سال 2020 میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی محکمہ خارجہ نے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بالنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال خراب ہے۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں گامزن ہے۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دنیا کے ہر خطے میں اسی قسم کی صورتحال درپیش ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر