بھارت کے جھارکھنڈ میں دھماکہ،خاندان کے4افراد ہلاک

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں گھر کے اندر دھماکے کے باعث2بچوں سمیت خاندان کے 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔دھماکہ جھارکھنڈ کے صدر مقام رانچھی سے221کلومیٹر شمال مشرق کی جانب ضلع گیری دیہہ کے تیسری علاقہ میں ہوا۔ایک پولیس عہدیدارنے سوموار کے روز بتایا کہ گزشتہ روز تیسری کے علاقہ میں گھر کے اندر دھماکے کے باعث 2خواتین اور2بچوں سمیت خاندان کے 4افراد ہلاک ہوگئے،ہم نے کیس کا اندراج کرلیاہے اور تحقیقات کا حکم دے دیاہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی وجہ کا تاحال پتہ لگاناہے تاہم پولیس کو کھانا پکانے والے سلنڈر کے دھماکے کا شبہ ہے۔
پولیس عہدیدار نے کہاہے کہ پہلی نظر میں گھر کے اندر کھانا پکانے میں استعمال ہونے والے گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر