کوالالمپور (شِنہوا) ملائیشیا میں اتوار کے روز نوول کرونا وائرس کے 1ہزار 302نئے مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے جس سے مجموعی کیسز کی تعداد 3لاکھ 41ہزار 944 ہوگئی ہے۔
ملائیشیا، نوول کرونا وائرس عالمی وبا کے دوران روز مرہ زندگی