حرمین شریفین میں رمضان 1442 کے لئے پلان کا اعلان

ریاض(آئی این پی)حرمین شریفین میں رمضان 1442 کے لئے پلان کا اعلان کردیاگیا. جس کے مطابق مسجد الحرام میں مطاف عمرہ کا اجازت نامہ رکھنے والے متعمرین کے کھولا ھوگا
•مطاف میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ھوگیعمرہ متعمرین کو خانہ کعبہ چھونے کی اجازت نہیں ھوگی• حرمین شریفین کی مساجد میں داخلے کے وقت ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ھے
ھینڈ سینٹائزر ھر جگہ دستیاب ھوں گے۔افطار دسترخوان لگانے پر پابندی ھوگی۔ حرمین شریفین میں صرف کھجور کیساتھ داخلے کی اجازت ھوگی۔ باقی ہر قسم کی خوراک تقسیم کرنے پر پابندی ھوگی
• مکہ میں عبادت گزاروں کو شاہ عبداللہ کی توسیع والے حصے، پہلی منزل اور صحن میں عبادت کرنے کی اجازت ھوگی مطاف عام عبادت گزاروں کے لئے بند رھے گاحرمین شریفین کی دونوں مساجد میں اعتکاف پر پابندی ھوگی اب زم زم صرف افرادی طور پر بوتلوں میں مہیا کیا جائے گا۔• 10 رکعت تراویح اور 3 رکعت وتر پڑھائی جائیں گی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر