بہت جلد ۔۔۔۔۔! سعودی حکومت نے خوشخبری سنادی

ریاض(نیوز ڈیسک): سعودی حکومت نے نوجوانوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ بہت جلد انہیں ایئربلون کا بین الاقوامی لائسنس فراہم کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیرثقافت شہزادہ بدر بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں وہ نوجوان جو ایئربلون اڑانے کا شوق رکھتے ہیں انہیں بین الاقوامی لائسنس دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ لائسنس کا اجرا بہت جلد ہوگا، اس حوالے سے نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی۔سعودی وزیرثقافت کا کہنا تھا کہ ایئربلون کی یورپی تنظیم کے تعاون سے مقامی نوجوانوں کو تربیت دی جا رہی ہے اور یہ ابھی پہلے مرحلے کا آغاز ہے۔شہزادہ بدر بن فرحان نے مزید کہا کہ سعودی نوجوانوں کو ہالینڈ میں تربیت دی جارہی ہے۔خیال رہے کہ اس وقت 4 نوجوانوں تربیت حاصل کررہے ہیں، آئندہ چند ہفتوں میں مزید افراد جائیں گے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر