بیجنگ کا سنکیانگ کے تعلیمی شعبہ میں فنڈز جاری رکھنے کا فیصلہ

بیجنگ(شِنہوا) بیجنگ کی بلدیاتی حکومت نے چین کے شمال مغرب میں واقع سنکیانگ ویغورخوداختیارعلاقہ میں تعلیم کی بہتری میں مدد کے لیے 1ارب یوآن(تقریباً15کروڑ30لاکھ امریکی ڈالرز) فنڈز کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔بیجنگ سنکیانگ میں تعلیمی حالات بہتر کرنے کیلئے 60 سے زائد منصوبوں پر عملدرآمد کرے گا اور سنکیانگ کی ہوتان پریفیکچر میں انڈرگریجویٹس تعلیم کیلئے پہلی یونیورسٹی کی تعمیر کو فروغ دے گا۔1997 کے بعد سنکیانگ کی ترقی کے لیے متوازی معاون پروگرام کے طور پر بیجنگ نے 13ویں پنچ سالہ منصوبے کی مدت (2016تا2020) کے دوران سنکیانگ کے تعلیمی شعبے کی مدد کیلئے 2ارب یوآن سے زیادہ فنڈز کی سرمایہ کاری کی۔ اس عرصے کے دوران 200سے زیادہ منصوبوں پرعملدرآمد کیا گیا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر