چین کے شمال میں واقع کوئلے کی کان کے حادثے میں 4 کارکن پھنس گئے

تائی یوآن (شِنہوا) چین کے شمالی صوبہ شنشی میں کوئلے کی ایک کان کے حادثے کے بعد چار کارکن پھنس گئے ہیں۔حکام نے جمعرات کو بتایا کہ یہ حادثہ صبح 3بج کر 51منٹ پر اس وقت پیش آیا جب کوئلے اور گیس کے پھٹنے سے ہوایانگ نیو میٹریل ٹیکنالوجی گروپ کمپنی لمیٹڈ کےزیرانتظام کوئلہ کی کمپنی کے لئے ایک زیر زمین سرنگ کی کھدائی میں مصروف 12 کارکن پھنس کر رہ گئے۔کمپنی کے مطابق ان کارکنوں میں سے8 کو زیرزمین سے نکال لیا گیا ہے، جبکہ باقی کو بچانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر