عالیہ بھٹ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم پروڈیوس کریں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے پروڈکشن کی دنیا میں قدم رکھنے کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنی پہلی فلم بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ پروڈیوس کریں گی۔عالیہ بھٹ نے اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم ’ڈارلنگ‘ کے حوالے سے بتایا کہ اس فلم کے شریک پروڈیوسر شاہ رخ خان ہیں جب کہ وہ خود بھی اس فلم میں اداکاری کریں گی۔عالیہ بھٹ نے فلم کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس میں ان کے علاوہ شیفالی شاہ، وجے ورمہ اور روشان بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔جبکہ اس کے ہدایت کار جسمیت ہیں۔فلم ’ڈارلنگ‘ میں عالیہ بھٹ اور اداکارہ شیفالی شاہ ماں اور بیٹی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ کے وقت میں توسیع، بھمبر میں ایک پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سال کی سب سے بڑی تیزی، 100 انڈیکس 7000 پوائنٹ بلند
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے بذریعہ ووٹ فیصلہ کرنے کی اپیل
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر