بھارت: نقلی بالوں میں سونا اور نقدی چھپا کر لے جانے والے دو افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سر پر لگائے نقلی بالوں میں آدھا کلو سونا اور کیش چھپا کر لے جانے والے دو مشکوک افراد جنوبی بھارت کے ایئرپورٹ پر پکڑے گئے۔بتایا جاتا ہے کہ ریاست تامل ناڈو کے چنئی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی حکام نے ایئرپورٹ سے نکلتے ہوئے دو افراد کو ان کے بالوں کے مشکوک اور غیرمعمولی انداز پر روکا۔انکی تلاشی لینے پر دونوں کے سر پر لگی وگ کے نیچے چھپایا ہوا سونا اور کیش برآمد ہوا۔دونوں افراد کو اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر