طلال چوہدری کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کی والدہ انتقال کرگئیں۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ’طلال چوہدری کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سُن کر بہت افسوس ہوا۔‘ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ’اس مشکل گھڑی میں اللّہ تعالیٰ طلال چوہدری اور اُن کے اہلخانہ کو صبر و جمیل عطا کرے۔‘اُنہوں نے نون لیگی رہنما طلال چوہدری کی مرحوم والدہ کی مغفرت کے لیے دُعا بھی کی۔شہباز گِل کے اس ٹوئٹ پر صارفین کی بڑی تعداد طلال چوہدری اور اُن کی مرحومہ والدہ کے لیے دُعائیہ پیغامات جاری کررہی ہے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار
پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب گامزن ہے: شہباز شریف
ایران کے ہر حملے کے جواب میں ایک پل یا بجلی گھر تباہ کیا جائیگا: ٹرمپ
حوثیوں کی سعودیہ کو دھمکیاں قابل مذمت، تجارت کو نشانہ بنانا قومی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا: پاکستان
ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ’منفی بی‘ سے ’بی‘ کر دی
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکا کے مسلسل گیارہویں رات ایران پر شدید حملے، تبریز اور سیریک میں دھماکے
ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر