محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی

ملیبرن(نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے،محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مغربی علاقوں کو نصف صدی کے بعد بدترین سیلاب کا سامنا ہے ، متعدد علاقے پانی میں ڈوب چکے ہیں۔ریسکیو اہلکاروں کو پانی کابہاؤ تیز ہونےکےباعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کاسامنا کرنا ہے ، بعض شہروں میں ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آئندہ چند روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، سیلابی صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے ۔ریسکیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی ہدایا ت میں کہا گیا ہے کہ شہری موسم کی صورتحال سے اپ ڈیٹ رہیں ، بغیر کسی وجہ کے کسی دوسرے شہر کا سفر نہ کریں ۔



  تازہ ترین   
بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار
پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب گامزن ہے: شہباز شریف
ایران کے ہر حملے کے جواب میں ایک پل یا بجلی گھر تباہ کیا جائیگا: ٹرمپ
حوثیوں کی سعودیہ کو دھمکیاں قابل مذمت، تجارت کو نشانہ بنانا قومی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا: پاکستان
ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ’منفی بی‘ سے ’بی‘ کر دی
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکا کے مسلسل گیارہویں رات ایران پر شدید حملے، تبریز اور سیریک میں دھماکے
ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر